شاعری کے پانچ کورسز

 شاعری کے پانچ کورسز

1️⃣ سب سے پہلے آپ کو وزن شعری کورس کرنا ہوگا۔
2️⃣ پھر اس کے بعد آپ شاعری کی بنیادی فنیات کا کورس کریں۔
3️⃣ پھر شاعری کے عیوب سے بچنے کے لیے یہ کورس کریں۔
4️⃣ پھر اپنی شاعری میں ذخیرۂ الفاظ کا اضافہ کرنے کے لیے فارسی کا یہ بنیادی کورس کرلیں۔ 
5️⃣ آخر میں ریاضتِ شعری کورس کرلیں تاکہ آپ کو اپنے شعر پر نظر ثانی کرکے نوک پلک درست کرنا اور کسی ماہر سے مستقل اصلاح لینے کی ضرورت نہ پڑے۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری

تبصرے

اہم نگارشات

ایک ہنستی...مسکراتی...مزاحیہ...تحریر

اردو لغات/ڈکشنریان

ترجمۂ قرآن کریم سیکھنے کا نہایت آسان طریقہ

محمد اسامہ سَرسَری کا تفصیلی تعارف

اردو کی 55 مستعمل بحور