سید کی جمع سادات کس قاعدے سے بنائی گئی ہے

 سید کی جمع سادات کس قاعدے سے بنائی گئی ہے

سوال:

سید کی جمع سادات کس وزن پر اور کس قاعدے کے مطابق ہے؟


جواب:

سیّدٌ کی جمع سادَۃٌ ہے جوکہ اصل میں سَوَدَۃٌ تھا بروزن فَعَلَة جیسے طَلَبَةٌ ، واؤ متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلا تو سادَۃٌ ہوگیا، پھر اس کی جمع الجمع سَادَاتٌ بنادی گئی۔


طالبِ دعا:

محمد اسامہ سَرسَری

تبصرے

اہم نگارشات

ایک ہنستی...مسکراتی...مزاحیہ...تحریر

اردو لغات/ڈکشنریان

ترجمۂ قرآن کریم سیکھنے کا نہایت آسان طریقہ

اے پیاری ماں!