قرآن کریم کی 114 سورتوں کے نام مع ترجمہ

 قرآن کریم کی 114 سورتوں کے نام مع ترجمہ:

۱ الفاتحة (آغاز)

۲ البقرة (گائے)

۳ آل عمران (عمران کی اولاد)

۴ النساء (عورتیں)

۵ المائدۃ (دسترخوان)

۶ الانعام (مویشی)

۷ الاعراف (بلندیاں)

۸  الانفال (اموال غنیمت)

۹  التوبة (رجوع کرنا)

۱۰ یونس (ایک پیغمبر کا نام)

۱۱  ھود (ایک پیغمبر کا نام)

۱۲ یوسف (ایک پیغمبر کا نام)

۱۳  الرعد (بادل کی گرج)

۱۴ ابراہیم ( ایک پیغمبر کا نام)

۱۵  الحجر (ایک مقام کا نام)

۱۶  النحل (شہد کی مکھی)

۱۷ بنی اسرائیل (حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد)

۱۸ الکھف (غار)

۱۹  مریم (حضرت عیسی علیہ السلام کی والدہ)

۲۰  طٰہ (اس کا مطلب ہمیں نہیں بتایا گیا)

۲۱  الانبیاء (نبی کی جمع)

۲۲  حج (ایک عبادت)

۲۳  المؤمنون (ایمان والے لوگ)

۲۴  النور (روشنی)

۲۵  الفرقان (حق و باطل میں امتیاز کرنے والا)

۲۶  الشعراء (شاعر کی جمع)

۲۷  النمل (چیونٹی)

۲۸  القصص (قصہ)

۲۹ العنکبوت ( مکڑی)

۳۰  الروم (رومی لوگ)

۳۱  لقمان (ایک صالح بزرگ کا نام)

۳۲  السجدۃ (سجدہ کرنا)

۳۳ الاحزاب (کئی لشکر)

۳۴  سبا (ایک قوم کا نام)

۳۵  الفاطر (پیدا کرنےوالا)

۲۶  یس (اس کا مطلب ہمیں نہیں بتایا گیا)

۳۷  الصّٰفّٰت (صف بنانے والے)

۳۸  ص (اس کا مطلب ہمیں نہیں بتایا گیا)

۳۹  الزمر (گرورہ در گروہ)

۴۰  الغافر (بخشنے والا)

۴۱  حم السجدة (اس کا مطلب ہمیں نہیں بتایا گیا)

۴۲ الشوری (مشورہ)

۴۳  الزخرف (سونا)

۴۴  الدخان (دھواں)

۴۵  الجاثية (گٹھنوں پر گری ہوئی)

۴۶  الاحقاف (خم دار ٹیلے)

۴۷  محمد (خاتم الانبیاء ﷺ کا نام مبارک)

۴۸  الفتح (جیت)

۴۹  الحجرات (حجرے)

۵۰  ق (اس کا مطلب ہمیں نہیں بتایا گیا)

۵۱  الذّٰریٰت (گرد اڑانے والی ہوائیں)

۵۲  الطور (ایک پہاڑ کا نام)

۵۳  النجم (ستارہ)

۵۴  القمر (چاند)

۵۵  الرحمٰن (بہت زیادہ رحم فرمانے والا)

۵۶  الواقعة (قیامت)

۵۷  الحدید (لوہا)

۵۸  المجادَلة (بحث کرنا)

۵۹  الحشر (مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا)

۶۰  الممتحنة (امتحان لینے والی)

۶۱  الصف (صف بستہ)

۶۲  الجمعة (جمعہ)

۶۳  المنافقون (منافقین)

۶۴  التغابن (حسرت میں ڈالنا)

۶۵  الطلاق (طلاق دینا)

۶۶  التحریم (حرام کرنا)

۶۷  الملك (بادشاہی)

۶۸  القلم (قلم)

۶۹  الحاقة (قیامت)

۷۰  المعارج (بلندیاں)

۷۱  نوح (ایک پیغمبر کا نام)

۷۲  الجن (جن)

۷۳  المزمل (چادر میں لپٹنے والا)

۷۴  المدثر (کپڑے میں لپٹنے والا)

۷۵  القیامة (قیامت)

۷۶ الدھر (زمانہ)

۷۷ المرسلٰت (بھیجی ہوئی ہوائیں)

۷۸  النبأ (اہم خبر)

۷۹  النّٰزعٰت (کھینچنے والے فرشتے)

۸۰  عبس (ترش رو ہوا)

۸۱  التکویر (لپیٹنا)

۸۲  الانفطار (پھٹنا)

۸۳  المطففین (ناپ تول میں کمی کرنے والے)

۸۴ الانشقاق (پھٹنا)

۸۵  البروج (برج کی جمع)

۸۶  الطارق (رات کو آنے والا)

۸۷  الاعلیٰ (بلند ترین)

۸۸  الغاشیة (چھا جانے والی)

۸۹  الفجر (فجر)

۹۰ البلد (شہر)

۹۱ الشمس (سورج)

۹۲ اللیل (رات)

۹۳  الضحیٰ (دھوپ چڑھنا)

۹۴ الشرح (کھولنا)

۹۵  التین (انجیر)

۹۶ العلق (جمع ہوا خون)

۹۷ القدر (قدر و منزلت)

۹۸ البينة (کھلی دلیل)

۹۹ الزلزال (زلزلہ)

۱۰۰ العٰدیٰت (دوڑنے والے گھوڑے)

۱۰۱ القارعة (کھڑکھڑابے والی)

۱۰۲ التکاثر (کثرت کی خواہش)

۱۰۳ العصر (زمانہ)

۱۰۴ الھمزۃ (عیب جوئی والا)

۱۰۵ الفیل (ہاتھی)

۱۰۶ قریش (قریش)

۱۰۷ الماعون (عام استعمال کی چیزیں)

۱۰۸ الکوثر (حوض کوثر)

۱۰۹ الکافرون (کفار)

۱۱۰ النصر (مدد)

۱۱۱  لہب (بھڑکتا شعلہ)

۱۱۲ الاخلاص (وحدانیت)

۱۱۳ الفلق (صبح)

۱۱۴ الناس (لوگ)



ان سورتوں کے نام کس نے رکھے؟
کیا ہر سورت کا ایک ہی نام ہے؟
یہ نام کہاں سے ثابت ہیں؟
کس نام پر الف لام لگتا ہے؟
ان سوالات کے تفصیلی جوابات اس ویڈیو میں دیکھیں؟ 👇



تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنی رائے سے نوازیے۔

اہم نگارشات

ایک ہنستی...مسکراتی...مزاحیہ...تحریر

اردو لغات/ڈکشنریان

ترجمۂ قرآن کریم سیکھنے کا نہایت آسان طریقہ

اے پیاری ماں!