میرے واٹس ایپ گروپس

 میرے واٹس ایپ گروپس


1️⃣ درسِ قرآن کریم: 
(قرآن کریم کو مسلسل سیکھتے اور سمجھتے رہنے کے لیے یہ گروپ جوائن کرلیں۔ 
(فی الحال یہ گروپ غیرفعال ہے۔)

2️⃣ بزم سَرسَری:
(میری شعری ، نثری اور تدریسی کاوشیں دیکھتے رہنے کے لیے یہ گروپ جوائن کریں۔)

3️⃣ ادبی سوال جواب:
 ادبی سوال کا جواب معلوم کرنے کے لیے یہ گروپ جوائن کرلیں۔
اور اگر لفظ یا مصرع کا وزن یا قافیہ معلوم کرنا ہو تو گروپ "وزن و قافیہ" جوائن کریں۔

4️⃣   صرف لطیفے اور پہیلیاں:
(دماغ کو راحت پہنچانے اور تفریح طبع کے لیے یہ گروپ بنایا گیا ہے۔)

5️⃣  عربی تکلم:
عربی بول چال کی مشق کرنے کے لی مرد حضرات  گروپ 
عربی تکلم للرجال جوائن کرلیں۔
خواتین اس واٹس ایپ پر اپنا نام بتائیں۔

6️⃣ صرفی نحوی سوالات:
(صرف و نحو سے متعلق کوئی بھی اشکال ہو تو اس گروپ میں پیش کرسکتے ہیں۔)

 نوٹ:
کسی بھی گروپ کو جوائن کرکے اس کا ڈسکرپشن ضرور پڑھ لیجیے گا۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری 

تبصرے

اہم نگارشات

ایک ہنستی...مسکراتی...مزاحیہ...تحریر

اردو لغات/ڈکشنریان

ترجمۂ قرآن کریم سیکھنے کا نہایت آسان طریقہ

محمد اسامہ سَرسَری کا تفصیلی تعارف

اردو کی 55 مستعمل بحور

اے پیاری ماں!

اردو ادبی رسالے