ڈیلی شارٹ کورسز

 ڈیلی شارٹ کورسز

ادارہ شمس المکاتب نے سیکھنے سکھانے کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے "ڈیلی شارٹ کورسز" کے نام سے ایک بے حد دل چسپ نیا تعلیمی سلسلہ شروع کیا ہے، وہ شائقین جو روزانہ کچھ نیا سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں اس سلسلے سے وابستہ ہوجائیں، ماہانہ فیس بھی بہت مناسب ہے، انھیں واٹس ایپ پر روزانہ ایک ٹٹوریل ویڈیو بھیجی جائے گی جس میں کچھ نہ کچھ نیا سکھایا گیا ہوگا، وہ نئی چیز کوئی علم بھی ہوسکتا ہے، کوئی فن اور ہنر بھی ممکن ہے اور وہ ان کے علاوہ کسی اور دنیاوی فائدے پر مشتمل شارٹ کورس بھی ہوسکتا ہے

ڈیلی شارٹ کورسز میں داخلے کے لیے واٹس ایپ 03042215717 پر رابطہ کرکے لکھیں: "ڈیلی شارٹ کورسز کی ماہانہ فیس بتائیں۔"

واضح رہے کہ یہ ویڈیوز ہم ماہرین سے باقاعدہ پرچیز کر رہے ہیں، اگر آپ بھی اپنا ہنر یا فن شارٹ ویڈیو میں پیش کرکے ہمیں فروخت کرنا چاہتے ہیں تو یہ صفحہ ملاحظہ کریں۔

 منجانب: 

تبصرے

اہم نگارشات

ایک ہنستی...مسکراتی...مزاحیہ...تحریر

اردو لغات/ڈکشنریان

ترجمۂ قرآن کریم سیکھنے کا نہایت آسان طریقہ

محمد اسامہ سَرسَری کا تفصیلی تعارف

اردو کی 55 مستعمل بحور

اے پیاری ماں!

اردو ادبی رسالے