وزن شعری کورس

وزن شعری کورس

اگر آپ کی طبیعت شعر کہنے کی طرف آمادہ ہوتی ہے، مگر آپ کو اب تک یہی نہیں معلوم کہ شعر کا وزن اور بحر کیا چیز ہے؟ تو آپ کے لیے سب سے پہلے وزنِ شعری سیکھنا ضروری ہے، یہ کورس کرلیجیے، فقط سات دن لگیں گے اور اگر آپ ذہین ہوئے تو چند گھنٹوں بلکہ شاید ایک گھنٹے میں آپ یہ کورس مکمل کرکے وزنِ شعری سمجھ جائیں گے ان شاء اللہ۔
آپ کو فقط دیے ہوئے لنک پر کلک کرنا ہے، اپنا نام، ملک کا نام لکھنا، فقط 150روپے فیس ادا کرنی ہے اور آپ کا کورس آن لائن شروع ہوجائے گا۔
اس کورس میں آٹھ اسباق ہیں، ہر سبق میں آپ کو ایک ویڈیو دیکھنی ہے اور پھر دیے ہوئے سوال کا جواب پیش کرنا ہے۔
تمام اسباق حل کرنے کے بعد آپ کو رزلٹ بھی پیش کیا جائے گا، رزلٹ دیکھنے کے لیے آپ کو View score  پر کلک کرنا ہوگا، جس میں آپ جان سکیں گے کہ آپ کو کتنے میں سے کتنے نمبر ملے ہیں اور آپ نے جو جواب غلط لکھا ہوگا وہ بھی آپ دیکھ سکیں گے۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری

تبصرے

اہم نگارشات

ایک ہنستی...مسکراتی...مزاحیہ...تحریر

اردو لغات/ڈکشنریان

ترجمۂ قرآن کریم سیکھنے کا نہایت آسان طریقہ

اے پیاری ماں!