مختصر دورۂ صرف و نحو

مختصر دورۂ صرف و نحو:

سالانہ امتحانات چل رہے ہیں، درس نظامی کے تقریبا ہر پرچے میں ایک سوال یہ بھی ہوتا ہے کہ خط کشیدہ الفاظ کی صرفی نحوی تحقیق کریں، آج میں آپ کے لیے اس مشکل کا آسان حل لے کر حاضر ہوا ہوں۔
اس کے علاوہ شعبان رمضان میں بہت سے طلبۂ کرام دورۂ صرف و نحو سے اپنی یہ کمی دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اس مسئلے کا بھی حل آج لے کر آیا ہوں۔
آپ کو دو مہینے نہیں، دو گھنٹے بھی نہیں بلکہ فقط ڈیڑھ گھنٹے کی یہ دو ویڈیوز دیکھنی ہے، ایک میں مکمل علم النحو کو آسان کرکے سکھادیا ہے اور دوسری میں مکمل علم الصرف کو۔ اگر کسی کی ضرورت پوری ہوجائے تو میرے لیے دعائے خیر کردیجیے گا اور اگر آپ کے دوستوں میں کوئی صرف و نحو میں کمزور ہے تو یہ پیغام کرکے اسے ضرور بھیج دیں، محنت چند سیکنڈ کی ہے اور ثواب ہمیشہ کا۔ 🙂

مکمل علم الصرف ٹٹوریل


مکمل علم النحو ٹٹوریل




طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری

تبصرے

اہم نگارشات

ایک ہنستی...مسکراتی...مزاحیہ...تحریر

اردو لغات/ڈکشنریان

ترجمۂ قرآن کریم سیکھنے کا نہایت آسان طریقہ

اے پیاری ماں!