زندگی کو کامیاب کیسے بنائیں؟

 زندگی کو کامیاب کیسے بنائیں؟

سال شروع ہوتے ہی لوگ کامیابی کے گر بتانے لگ جاتے ہیں، اچھی بات ہے، محنت ہوگی تو فائدہ ہوگا، مگر اس ویڈیو میں اصل کامیابی کی اہمیت کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دنیاوی سفر کی متعدد منزلوں تک کا سفر آسان بنانے کے لیے کیا کیا جائے؟ فقط دو کام کرنے ہیں، یہ دو کام مختصر لفظوں میں بتانا ان کی ناقدری ہوگی، ویڈیو دیکھیں اور مجھے بتائیں کہ آپ کا اس پر کتنا عمل ہے؟
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری


تبصرے

اہم نگارشات

ایک ہنستی...مسکراتی...مزاحیہ...تحریر

ترجمۂ قرآن کریم سیکھنے کا نہایت آسان طریقہ

اردو لغات/ڈکشنریان

محمد اسامہ سَرسَری کا تفصیلی تعارف

اردو کی 55 مستعمل بحور

اے پیاری ماں!

اردو ادبی رسالے