چند منٹ میں 200 روپے کمائیں
چند منٹ میں 200 روپے کمائیں
آپ کو اگر کسی بھی علم ، فن یا ہنر میں مہارت ہے یا اور کوئی ایسی خاص چیز جو آپ دوسروں کو سکھا سکتے ہیں ، وہ کچھ بھی ہوسکتی ہے، کھانے کی کوئی ڈش، خریدنے یا بیچنے کا زبردست طریقہ، بچوں کی تربیت کا انداز، لوگوں کے سامنے بیان دینے کا سلیقہ، کمپیوٹر یا موبائل کی کوئی اسکل، غرض کوئی بھی ایسی چیز جو اگر کوئی سیکھے تو اسے دینی یا دنیاوی لحاظ سے وہ فائدے مند محسوس ہو تو دیر نہ کریں، ہماری یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے، اپنے موبائل یا کیمرے سے چند منٹ کی ویڈیو تیار کیجیے اور ہمیں واٹس ایپ پر بھیج دیجیے۔ویڈیو کی شرائط:
(1) ویڈیو آپ کی اپنی ہو اور بالکل نئی ہو۔
(2) مبہم یا نامکمل نہ ہو۔
(3) ویڈیو میں نہ میوزک ہو نہ کسی عورت یا بچے کی تصویر ہو نہ ان کی آواز ہو۔
ہماری ٹیم آپ کی ویڈیو کا جائزہ لے گی اور پسند آنے پر آپ سے وہ ویڈیو 200 روپے میں خرید لے گی۔
منجانب:
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنی رائے سے نوازیے۔